بالوں سے جوئوں کامکمل خاتمہ





ایکلیموں لے کر اس کو درمیان سے کاٹ لیں اور پھر اسے بالوں میں رگڑیںکہ اس کا رس بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے ۔اسے 2 گھنٹے لگا رہنے دیں ،پھرنیم کے پتوں کوپانی میں اُبال لیں اوراس پانی سےسردھو لیں۔ احتیاط کریں !یہ پانی آنکھو ں میںنہ جائے۔ جوئوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور بالوں میں چمک آجائے گی۔

Post a Comment

0 Comments