جب بچوں کو پیٹ درد ہوتا ہے تو اس کی یہ علامت ہے کہ بچے ٹانگوں کو بار بار سیکڑتے ہیں اور چیختے ہیں۔ بچوں کے پیٹ درد کیلئے مندرجہ ذیل چٹکلہ بہت مفید ہے۔ ھوالشافی: پیاز کو آگ میں سینک کر پانی نچوڑ لیں اور 3 گرام پلادیں درد بند ہوجائیگا۔(محمد،ع‘ ملتان)(عبقری میگزین اکتوبر 2011ءصفحہ19)
0 Comments