محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! کھانسی کیلئے اپنا ایک ذاتی نسخہ قارئین کی نذرکر رہی ہوں ۔ دعائوں میںیاد رکھیئے گا۔ کھانسی ایسا خوفناک مرض ہے کہ انفرادی طور پر ہی تکلیف دہ نہیں بلکہ تمام اہل خانہ کو بے چین کر دیتا ہے۔ کھانسی کی تین اقسام ہیں ‘یہ آسان اور سستا نسخہ تینوں اقسام کی کھانسی کیلئے یکساں مفید ہے۔ ایک پاؤ سونف لے لیجئے‘ اس کو باریک پیس لیں‘ جب کھانسی اٹھے تو ایک چھوٹا چمچ سونف کا سفوف کھا لیں اور پھر ایک کپ چائے پی لیں انشاء اللہ کھانسی ٹھیک ہو جائے گی‘ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ میری خطرناک کھانسی سونف چائے کے ساتھ کھانے سے ٹھیک ہو گئی ۔(ا،ا،بہاولنگر) ۔
Help Foundation
سدقہ ہر بلا کو ٹلتا ہے
سدقہ دینے سے مال کم نہیں ہو گا بلکہ ذیادہ ھو گا
0 Comments