بلڈپریشرکو نارمل رکھنے کیلئے قہوہ







محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام وعلیکم!میںکافی عرصہ سے بلڈپریشر کا مریض تھا‘ پہلے پہل تو کسی نہ کسی طرح گزارہ ہوجاتا لیکن آخر کار میں گولیوں پر لگ گیا‘ پھر مجھے کسی نے ارجن نامی درخت کا بتایا کہ اس کی چھال کا قہوہ بنا کر پیو اب الحمد اللہ کافی آرام ہے۔مکمل نسخہ:آدھ پاؤ چھال ایک پاؤ پانی میں ابالیں جب آدھ پاؤ پاؤ رہ جائے تو مل چھان کر چینی حسب ذائقہ ملا کر دن میں تین کپ استعمال کریں مکمل افاقہ ہونے تک۔(م،ا‘ لاہور)(عبقری میگزین فروری 2012ءصفحہ 18)

Post a Comment

0 Comments